Thursday 10 April 2014

ایام بیض کا خصوصی عمل

رزق، برکت، وسعت، قرض، ہر چاند کی 13،14 اور 15 کو  روزہ رکھیں۔ اورچاند کی 13 کی شام کو ، 14 کی شام کو، 15 کی شام کو ساری رات سورتہ  فاتحہ پڑھیں اپنی مشکل کا احساس کرتے ہوئے، اللہ سے مانگیں اور چلتے ہوئے،  چلتے ہوئے اس لیے  کہ اللہ کی خاطر اور اللہ سے لینے کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ صبح ڈیوٹی اور ملازمت میں کمی نہ ہو، کیونکہ حلال کرنا  فرض ، اور یہ عمل نفل ہے۔ اللہ غیب سے رزقِ روحانی اور جسمانی عطا فرماہیں گے۔  اور اسکی نسلوں کو بھی عطا فرماہیں گے۔  رمضان المبارک میں بھی یہ عمل کرلیں۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ 
 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷﴾

No comments:

Post a Comment