Thursday, 10 April 2014

ایام بیض کا خصوصی عمل

رزق، برکت، وسعت، قرض، ہر چاند کی 13،14 اور 15 کو  روزہ رکھیں۔ اورچاند کی 13 کی شام کو ، 14 کی شام کو، 15 کی شام کو ساری رات سورتہ  فاتحہ پڑھیں اپنی مشکل کا احساس کرتے ہوئے، اللہ سے مانگیں اور چلتے ہوئے،  چلتے ہوئے اس لیے  کہ اللہ کی خاطر اور اللہ سے لینے کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ صبح ڈیوٹی اور ملازمت میں کمی نہ ہو، کیونکہ حلال کرنا  فرض ، اور یہ عمل نفل ہے۔ اللہ غیب سے رزقِ روحانی اور جسمانی عطا فرماہیں گے۔  اور اسکی نسلوں کو بھی عطا فرماہیں گے۔  رمضان المبارک میں بھی یہ عمل کرلیں۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ 
 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷﴾

الملکُ القدوسُ والسلام کا عمل ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے

الملکُ القدوسُ والسلام کا  عمل ناف کے نیچے کی تمام جسمانی اور روحانی بیماریوں کیلئے
مردوں اور خواتین کیلئے ناف کے نیچی کی تمام روحانی اور جسمانی بیماریوں کیلئے اکسیر عمل ہے۔ ناف کی نیچے کے گناہ اور تمام معاملات کے حل کیلئے۔ صبح شام ایک تسبیح کریں۔
الملکُ القدوسُ والسلام

غم کا علاج, مشکلات کے حل کیلئے درودشریف, ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے

لاحول ولا قوۃ الا بااﷲِالعی العظیم
  60 بار روزانہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں انشاءاﷲ تمام رنج و غم دور ہو ں گے اور دل کی گھبراہٹ کیلئےبھی یہ عمل مفید ہے۔

مشکلات کے حل کیلئے درودشریف:
ہر وقت درود زبان پر رکھیں خواہ کیسی ہی مشکل ہو آسان ہو جائے گی، درود پاک کتاب آب کوثر میں لکھا ہے
الاٰھم صل علی سیدنا محمد نور والہ

ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے:
اول گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد گیارہ بار
  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 
اس کے بعد گیارہ بار درود شریف پڑھ کر جج‘ حاکم اور گواہوں کی طرف منہ کرکے روزانہ صبح کو دم کیا کریں۔
سورۂ اخلاص‘ سورۃ الفلق‘ سورۃ الناس مکمل باوضو پڑھ کر پانی پر دم کرکے صبح اور شام کو پیا کریں اور مقدمہ کی تاریخ کے دنوں میں ضرور پیا کریں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۬ۙ الْخَنَّاسِ﴿۴﴾۪ۙ الَّذِیۡ یُوَسْوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ٪﴿۶﴾

سوار اور سواری کی حفاظت کیلئے

سواری میں سوار ہونے سے پہلے ۱۱ مرتبہ یا حفیظ پڑھیں انشاءاﷲ کوئی حادثہ پیش نہیں آئے گا۔ اور اگر 3  مرتبہ دل میں آذان پڑھ لیں تو بھی کوئی حادثہ پیش نہیں آئے گا۔ انشاءاﷲ

ہر مقصد کیلئے

ہر مقصد کیلئے صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ سورۂ توبہ کی آخری آیت کااول و آخر درود شریف ورد کریں۔
حسبی اللہ لاالہ الا ھو ط علیہ توکلت وھورب العرش العظم۔

حصولِ عزت کا عمل

اگر کوئی شخص کسی کو بدنام کرنے پر تلا ہو اور اس کو اپنی عزت کا خطرہ ہو تو وہ اس دعا کو صبح و شام 41مرتبہ مڑھ کر اپنےاوپر پھونک لے۔
ولا یحزنک قولھم ان العزۃ ﷲجمیعاط ھوالسمیع العیم (یونس ۶۵)

روحانی کلاس کا ایک عمل

بسمہ اللہ ِانا ﷲ وانا الیہ راجعون یا جامعُ یا مُعید
دنیا کا کوئی دکھ تکلیف ہو، بیماری،پریشانی، جسم کے لحاظ سے، کاروبار کے لحاظ سے،گھر کے لحاظ سے کوئی مسئلہ ہو۔ ۱۰۱ مرتبہ صبح شا م پڑھیں یا ہر نماز کے بعد، یہی پڑھ کر روٹی پر دم کریں اور پریندوں کو ڈالیں عمل میں طاقت پیدا ہو گی۔عمل کی مدت 70,40یا90دن ہے۔ لیڈز ناغہ کے دنو ں میں پڑھ سکتی ہیں۔

مشکل پرچہ حل کرنے کیلئے دعا

اگر پرچہ مشکل ہو تو اﷲ تعلی کو قادر اور اپنے آپ کو محتاج سمجھ کر پرچہ حل کرنے سے پہلے ۳   مرتبہ درج ذیل دعا پڑہیں
الٰہما یسر لی ھذہ الورقۃ الصعبۃ

مقدمہ کی کامیابی کیلئے

مقدمہ کی کامیابی کیلئے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 133 دفعہ پڑھیں۔ حق پر ہو تو پڑھے‘ ناحق پڑھنے والا ازخود مصیبت میں گرفتار ہوسکتا ہے
وَقُلْ جَائَ الْحَقُّ وَزَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقاًo(بنی اسرائیل 81)

ٹرانسفر روکنے کیلئے

ٹرانسفر روکنے کیلئے

۱۹مرتبہ سورہ لہب بغیر تسمعہ کہ اول و آخر درود شریف، ہر نماز کے بعد پڑہیں۔
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾ مَاۤ اَغْنٰی عَنْہُ مَالُہٗ وَ مَا کَسَبَ ؕ﴿۲﴾ سَیَصْلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ﴿۳﴾ۚۙ وَّ امْرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الْحَطَبِ ۚ﴿۴﴾ فِیۡ جِیۡدِہَا حَبْلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ﴿۵

فتح و نصرت کا عمل

اگر کسی شخص کا کوئی کام اٹکا ہوا ہو اس کیلئے اور اس کے علاوہ ہر جائز مراد کیلئے اس دعا کو عقیدے کیساتھ اٹھتے بیٹھتے پڑھے۔ یہ دعا فتح کے دروازے کھول دیتی ہے۔ یہ دعا آزمودہ ہے۔
وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی۔   (والضحی5)

دشمن کی کسی بھی برائی یا اذیت سے حفاظت کے لیے

اگر کسی شخص کو کسی دشمن کی جانب سے کسی طر ح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے ، فوراً تین مر تبہ اس آیت کو پڑھے۔
لَنْ یُّصِیْبَنَآ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَاج ھُوَ مَوْلٰیناج وَعَلَی اللّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُئْومِنُوْنَ 0
سورہ توبہ آیت نمبر51 انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہنچے گی

نااتفاقی دور کرنے کا عمل

جس شخص کے دل میں اپنی محبت ڈالنی ہو یا جس خاندان میں نااتفاقی ہو تو اتفاق پیدا کرنے کیلئے یہ آیت 11 دفعہ روزانہ پڑھے۔ انشاء اللہ باہمی اتفاق ویگانگت پیدا ہوگی۔
وَاَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ لَوْاَنْفَقْتَ مَافِیْ الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّا اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ اَلَّفَ بَیْنَھُمْ اِنَّہُ عَزِیْزٌ حَکِیْم۔(سورۂ انفال 63)

بھٹکے شوہر کی واپسی

اگر کسی عورت کا خاوند بری عادت کا شکار ہو اور گھر میں  ہر وقت جھگڑا رہتا ہو تو ایسی صورت میں چاہئے کہ گیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کرے پھر اپنے خاوند کو پلائے۔ انشاءاﷲ شوہر نیکی کے راستے پر گامذن ہو جائے گا۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷﴾

جلد شادی کیلئے, شادی کیلئے انتہائی آزمودہ وظیفہ

یہ عمل ان کیلئے ہے جو شادی کے طالب ہوں وہ خودکرلیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ اس کے گھر میں سے کوئی بھی کرسکتا ہے۔اگر گھر میں حلال رزق آتا ہوگا اور زہدو تقویٰ بھی ہوگا توپہلے دن ہی رشتہ آجائیگا ۔انشاء اللہ تعالیٰ 21 دن کے اندر اندر شادی کے تمام معاملات تاریخ وغیرہ طے ہوجائیں گے۔ اول آخر 11 مرتبہ درود شریف پھر 319مرتبہ سورۂ آل عمران کی آیت نمبر 1,2,3 مسلسل 21 روز تک پڑھیں۔ نتیجہ خود دیکھ لیں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 الٓمَّٓ ﴿۱﴾ۙ اللہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۙ الْحَیُّ الْقَیُّوۡمُؕ﴿۲﴾ نَزَّلَ عَلَیۡکَ الْکِتٰبَ 
بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَاَنۡزَلَ التَّوْرٰىۃَ وَالۡاِنۡجِیۡلَۙ﴿۳﴾




شادی کیلئے انتہائی آزمودہ ظیفہ
رمضان شریف کے گیارہویں اور بار ہویں روزے کی درمیانی رات کو بعد نماز عشاء دو دو   رکعت کر کے 12نفل اس طرح پڑہیں کے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورہ اخلاص پڑہیں۔ 12نفل پڑھ کر 100مرتبہ درود شریف پڑہیں۔ پھر تمام نفل اور درود شریف کا ثواب حضور پاکﷺ کو پہنچائیں اور پھر حضور پاک ﷺ کے وسیلے سے اﷲ تعلی کے حضور گڑگڑا کر خلوص دل ،انکساری،عاجزی سے کم از کم 15منٹ   اپنے لئے یا اپنی بہن بیٹی کیلئے اچھے رشتے  کی دعا کریں۔ انشاءاﷲ تعلی اگلے رمضان سے پہلے مراد پوری ہو گی۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷﴾
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾


لڑکی کی شادی کا عمل

کہتے ہیں کے جانورں کی خدمت کرنے سے اُن کی دعا لگتی ہے ۔ جس لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہواس کے  وزن کے حساب سے چاول لیں اور دریا میں جہاں پانی زیادہ ہو وہاں بہا دیں۔ اگر پہلی مرتبہ مراد پوری نہ ہو تو یہ عمل تین مرتبہ بھی کر سکتے ہیں۔

شا دی کے لیے ایک مفید عمل 

اس مقصد کے حصو ل کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے ۔ صر ف ماہ رمضان کی مقرر تاریخ میں کیا جا تا ہے ۔ جن لو گو ں تک یہ عمل پہنچے وہ اپنے دوسرے ضرورتمند بھا ئیو ں تک پہنچائے ۔ وہ عمل یہ ہے صر ف ماہِ رمضان کی گیارہو یں اور بارہویں روزے کی درمیا نی شب میں بعد نما ز عشاء 2/2 رکعت کر کے 12 نفل اس طر ح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد 12 بار سورئہ اخلا ص پڑھیں ۔ 12 نفل پورے ہو جائیں تو 100 مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں ۔ اور اس کا ثواب حضور نبی کریم کو ہدیہ کرانکے وسیلے سے اللہ پا ک کے حضور گڑ گڑ ا  کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ کم از کم 15 منٹ تک اپنے لیے یا اپنی بیٹی یا بہن کے لیے اچھے رشتہ کے لیے دعا کریں۔ انشا ء اللہ تعالیٰ اگلے رمضان سے پہلے مرا د پوری ہو گی ۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 اَلۡحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیۡنَۙ﴿۱﴾ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِۙ﴿۲﴾ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیۡنِؕ﴿۳﴾ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾ اِہۡدِ نَا الصِّرٰطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَۙ﴿۵﴾ صِرٰطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ۬ۙ۬ غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ٪﴿۷﴾
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾

اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد