Thursday, 10 April 2014

غم کا علاج, مشکلات کے حل کیلئے درودشریف, ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے

لاحول ولا قوۃ الا بااﷲِالعی العظیم
  60 بار روزانہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں انشاءاﷲ تمام رنج و غم دور ہو ں گے اور دل کی گھبراہٹ کیلئےبھی یہ عمل مفید ہے۔

مشکلات کے حل کیلئے درودشریف:
ہر وقت درود زبان پر رکھیں خواہ کیسی ہی مشکل ہو آسان ہو جائے گی، درود پاک کتاب آب کوثر میں لکھا ہے
الاٰھم صل علی سیدنا محمد نور والہ

ہرقسم کے مقدمہ میں کامیابی کیلئے:
اول گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد گیارہ بار
  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 
اس کے بعد گیارہ بار درود شریف پڑھ کر جج‘ حاکم اور گواہوں کی طرف منہ کرکے روزانہ صبح کو دم کیا کریں۔
سورۂ اخلاص‘ سورۃ الفلق‘ سورۃ الناس مکمل باوضو پڑھ کر پانی پر دم کرکے صبح اور شام کو پیا کریں اور مقدمہ کی تاریخ کے دنوں میں ضرور پیا کریں۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ ۬ۙ وَ لَمْ یُوۡلَدْ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمْ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾
 قُلْ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۬ۙ الْخَنَّاسِ﴿۴﴾۪ۙ الَّذِیۡ یُوَسْوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِ٪﴿۶﴾

No comments:

Post a Comment