( وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِنِّي )
یہ عمل نہایت سریع الاثر ہے اور بار ہا اس کی آزمائش ہوئی ہے غضب کا تیر بہدف ثابت ہوا ہے طریقہ اس کا پڑھنے کا یہ ہے کہ طالب و مطلوب کا نام مع والدہ کے ملا کر پڑھنا چائیے
مثال :- ( وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِنِّي ) فلاں بن فلاں اعلی حب فلاں بنت فلاں اس طرح پڑھنا چاہئیے اور روزانہ ایک وقت مقرّر کر کے (پا نصد بار) اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں اکیس دن تک پڑھنا چائیے تین ہفتہ کے اندر انشاء الله مطلوب مسخر ہو جائے گا اور ایسا مسخر ہو گا کہ جان دے گا طالب

کتنی ہی لا پرواہی برتے مطلوب اپنے عمل پر قائم رہے گا
عمل نجائز نہ کریں ورنہ بجائے فائدہ کہ نقصان ہو گا اگر شادی
کرنا منظور ہو جو خلاف ہو اس کے لئیے پڑھ لیں خود بخود رضا مند ہو جائے گا روزانہ بعد طلوع آفتاب ایک گھنٹہ کے اندر پڑھنا چاہئیے مکمل قوائد کے ساتھ پڑھے گا تو کامیابی یقیناً ہو گی,انشاء الله
Casino Poker - Play Online for Real Money at CasinoTopBonus.com
ReplyDeleteCasino Poker is a simple game to learn and 메이저벳먹튀 easy to play for real money. When you 꽁머니 start playing, you'll 피망 슬롯 know how 할리우드 배우 노출 to 카드 카운팅