سورۂ مریم اور سورۂ طٰہٰ صبح کے وقت پڑھنا اور عشاء کی نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کے اسم گرامی یَالَطِیْفُ یَاوَدُوْدُ 313 بار پڑھنا ۔ صرف ایک ماہ پڑھنا ہے ایک ماہ کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمادیں گے۔ اللہ پاک کا نام لے کرو وظیفہ شروع کرو
No comments:
Post a Comment