Sunday, 21 December 2014

بزرگ کا بتایا ہوا کامیاب استخار

دو رکعت نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں‘ پہلی رکعت میں سورۂ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سلام پھیر کر اول و آخر سات مرتبہ درودپاک اور گیارہ مرتبہ سورۂ فاتحہ اور دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر تسبیح پر دم کردیں۔ اگر تسبیح سیدھی چلے تو کام ٹھیک اگر تسبیح دائیں بائیں چلے تو وہ کام ٹھیک نہیں۔ شرط ہے کہ جو شخص یہ استخارہ کرے وہ اشراق کے نفل کا پابند ہو۔ (چمن ارشاد)

No comments:

Post a Comment